ہاکی، 32 کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب

July 21, 2021

کرا چی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی کیمپ کے 32 کھلاڑیوں کو فٹنس ٹیسٹ کے لیے بلا لیا۔ کھلاڑیوں میں گول کیپرر، امجد علی، وقار، منیب الرحمٰن ، عبداللہ ،فل بیکسو ہاف بیکس، مبشر علی ، عقیل احمد ، معین شکیل، ابوبکر محمود، تعظیم الحسن ، رضوان علی ، دانش ، آصف حنیف، عدیل لطیف، رضوان علی ،فارورڈز، ایم رضوان سینئر ، ایم عمر بھٹہ، علی شان، اظفر یعقوب ، رانا سہیل ریاض، رانا وحید ، حماد انجم، اعجاز احمد ، رومان خان ، محسن حسن ، احمد ندیم، حمزہ، وقار علی، سلمان رزاق، نوید عالم ، عبیداللہ ، عمیر ستار ، نوحیز ملک شامل ہیں۔