دنیا کی مہنگی ترین موم بتی

July 23, 2021

لندن میں دنیا کی مہنگی ترین موم بتی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس کی قیمت برطانوی پاؤنڈ یعنی پاکستان روپوں میں چار لاکھ چالیس ہزار روپے کی ہے۔

فلیمنگ کریپ نامی کمپنی نے یہ بودار موم بتی بنائی ہے جو 30 گھنٹے تک جلتی رہتی ہے۔

’اسمیلز لائک کیپٹلزم‘ نامی کی اس مومو بتی کو سبزیجاتی سویا موم اور ری سائیکل اجزا سے تیار کیا گیا ہے۔