پاکستانی خاتون کرکٹر کا انتقال

July 24, 2021

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی ریجن سے تعلق رکھنے والی خاتون کرکٹر بینا مجید جمعے کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ انہوں نے مقامی ایونٹس میں عمدہ کارکردگی دکھائی تھی ۔