سری لنکا تیسرے ون ڈے میں کامیاب

July 24, 2021

کولمبو (جنگ نیوز) سری لنکا نے بھارت کو تیسرے ایک روزہ میچ میں تین وکٹ سے زیر کرلیا۔ مہمان ٹیم 225 رنز پر آل آئوٹ ہوگئی۔ میزبان ٹیم نے ہدف 39 اوور میں پورا کرلیا۔