باغ (نمائندہ جنگ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے باغ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ ایک گندا گندا وزیر یہ کہتا ہے کہ بھٹو غدار تھا ہم 25 جولائی کو اس کا جواب دیں اور حساب بھی لیں گے. کشمیری عوام اس الزام کا جواب 25 تاریخ کو دیں۔
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے انڈونیشین نیوی کے چیف ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔
گنیز ورلڈ ریکارڈ کے 200 سے زائد اعزازات اپنے نام کرنے والے ریکارڈ توڑ ڈیوڈ رش نے ایک گھنٹے میں 415 کاغذی ہوائی جہاز بنا کر ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔
سندھ بھر میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ اس حوالے سے کراچی سے ترجمان وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ نئے آرمز ڈیلرشپ لائسنس کے اجرا پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ تنیشا مکھرجی نے شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت آئندہ 24 گھنٹے کے لیے بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
بھارتی اخبار نے اپنے ہی ملک کے حکام کی ہٹ دھرمی اور دہرے معیار پر سوال اٹھا دیا۔
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے میں عالمی ایجنسی نے پاکستانی پہلوان انعام بٹ کا موقف تسلیم کرلیا ہے۔
امریکا نے ایران سے جنگ میں 18 فوجیوں کی ہلاکت اور 417 کے زخمی ہونے کا اعتراف کرلیا ۔
جماعت اسلامی کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پیٹرول ریلیف پیکج کو مسترد کرتے ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی میچز فارمیٹ پر مشتمل سہ فریقی سیریز کے میچز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے: پی سی بی
ایک انٹرویو کے دوران فلم کے رائٹر نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر اور منیشا کوئرالا ایک دوسرے کے بےحد قریب آ گئے تھے اور ان کے درمیان ایک خاص رشتہ اور جذباتی تعلق واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جولائی اور اگست 2026 میں تجارتی خسارہ 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا ہے۔ گزشتہ سال اسی عرصے میں خسارہ 57 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے بالی ووڈ اداکار و کامیڈین راجپال یادیو کو چیک بائونس کیس کے حوالے سے جاری مالی تنازع میں کم از کم 2 کروڑ بھارتی روپے سپریم کورٹ رجسٹری میں جمع کرانے کے لیے آخری بار دو ہفتوں کی مہلت دی ہے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہو رمیں پیش آنے واقعے کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔