کسی پولیس اہلکار کو آج سٹی کورٹ نہیں آنے دیں گے، صدر کراچی بار
کراچی میں کچھ وکلا کے خلاف ایف آئی آر کاٹنے پر وکلا برادری نے آج سٹی کورٹس میں ہڑتال اور عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے، صدر کراچی بار عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ آج کسی پولیس اہلکار کو سٹی کورٹ میں نہیں آنے دیں گے۔