اسکردو ایئرپورٹ: پہلی بار ایک دن میں 6 پروازوں کی لینڈنگ

July 24, 2021

تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں اسکردو ایئرپورٹ پر 6 شیڈول پروازوں نے لینڈنگ کی ہے۔

اسکردو ایئرپورٹ پر آج 2 پروازیں کراچی سے پہنچی ہیں۔

لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور فیصل آباد سے بھی ایک ایک فلائٹ اسکردو ایئرپورٹ پہنچی۔