ایم ڈبلیو ایم کے تحت کانفرنس آج ہوگی

July 25, 2021

کراچی (پ ر) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے زیراہتمام دفاع عزاداری کانفرنس آج آئی آرسی میں شام 5بجے منعقد ہوگی جس سے خصوسی خطاب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کریں گے۔