اسرائیل کا جنگی بجٹ بڑھا کر 17ارب 80 کروڑ ڈالر کرنے کا اعلان

July 30, 2021

بیت المقدس(شِنہوا)اسرائیل کا دفاعی بجٹ 2022 میں اضافے کے ساتھ 58 ارب شیکل (17 ارب 80کروڑ امریکی ڈالر) ہوجائے گا،مستقبل کے خطرات کی صورت میں اسرائیلی دفاعی دستوں کو مسلح کرنے اور مضبوط بنانے کیلئے مزید بجٹ دیا جائیگا،ہوم فرنٹ کمانڈکیلئے75 کروڑ شیکل مختص کیے جائینگے ۔