لاہور ہائیکورٹ نے ویکسی نیشن کیلئے 15روز کاوقت دیدیا

July 30, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی عدلیہکے ملازمین کو ویکسی نیشن کیلئے 15 روز کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے مراسلہ جاری کر دیا، مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام جج خود بھی کورونا ویکسین لگوائیں۔