لیڈی گاگا کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

July 30, 2021

معروف موسیقار و گلوکارہ لیڈی گاگا کی کرائم اور ڈراما سے بھرپور نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

لیڈی گاگا کی یہ فلم کتاب "دی ہاؤس آف گوچی" پر مبنی ہے۔

فلم کی شوٹنگ اٹلی کے دارالحکومت روم سمیت یورپ کے مختلف شہروں میں کی گئی ہے۔

یہ فلم 24 نومبر کو امریکا میں اور دو دن بعد برطانیہ میں ریلیز کی جائے گی۔