آئوٹ سورس کی جانیوالی ٹرینوں میں بھی صحافیوں بزرگ شہریوں اور ملازمین کو رعایت برقراررکھنے کا فیصلہ

July 31, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان ریلوے نے نجی شعبہ کو آئوٹ سورس کی جانے والی ٹرینوں میں بھی صحافیوں بزرگ شہریوں اور ملازمین کو ٹکٹوں میں رعایت برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔