قیمتیں تھیں جان لیوا پھر بھی ہم
کیا بتائیں، کس طرح جیتے رہے
ایسی مہنگائی میں جینا ہے عذاب
چل بَسے جو لوگ وہ اچھے رہے
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔
جنرل اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فاطمہ کی حالت میں نمایاں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا، آکسیجن سپورٹ جاری ہے، ہیمو ڈائنامکس بھی مستحکم ہیں۔
سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔
بچے کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ نرسری کے عملے نے ہمارے بیٹے کو لڑکی سے تبدیل کیا ہے، پولیس نے متاثرہ شخص کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نرسری کے عملے کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا۔
ملک بھر کے ایئرپورٹس پر جدید اسکیننگ مشینز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے جی ڈی پی کو بڑھا کر 5 فیصد تک پہنچایا۔
حکومتِ سندھ نے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں پرنسپل کے عہدوں پر بڑے پیمانے پر ایڈجسٹمنٹس اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ پابندی کے شکار وینیزویلا پر تیل کی دنیا میں کسی بھی جگہ ترسیل پر پابندی ہے۔
برطانیہ میں انسانی اسمگلرز کو کشتیاں اور انجن فراہم کرنے والے شخص کو سزا سنا دی گئی۔
بھارت میں مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔
بنگلا دیش نے بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ نہ کھیلنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے بتایا کہ آئی سی سی کے خط کا جواب آج رات یا کل تک دیا جائے گا۔
امریکا میں ایک گائے کو جمی ہوئی جھیل میں برف ٹوٹنے کی وجہ سے اس میں گرنے کے بعد ریسکیو کرلیا گیا۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میںخاتون مبینہ غفلت کے باعث جاں بحق ہوگئی۔
کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ پہنچنے والی منشیات کا پارسل لینے کیلئے ایک کامران نامی شخص آیا تھا،
شدید سرد موسم اور برفباری کے بعد برطانیہ کو اب طوفان گوریٹی کا سامنا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان گوریٹی نے تیز ہواؤں، بارش اور مزید برفباری کے ساتھ برطانیہ کا رُخ کرلیا۔
پاکستان نے 3 ٹی 20 انٹرنیشنل کی سیریز کے پہلے مقابلے میں میزبان سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔