اسلحہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار

August 04, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر ) اسلحہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد پولیس تھانہ لوہاری گیٹ نے کاروائی کرتے ہوئے نوجوان گرفتار کر لیا، پسٹل 30 بور برآمد گرفتار ملزم کی شناخت رافع علی ولد عبدالستار قوم آرائیں سکنہ گارڈن سٹی وہاڑی روڈ ملتان سے ہوئی۔