بدر ٹرین کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ

September 15, 2021

لاہور(جنرل رپورٹر).ریلوے حکام کی جانب سے آوٹ سورس کی گئی “ بدر “ ٹرین کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،بدر ٹرین لاہور اور فیصل آباد کے درمیان چلتی ہے۔ ایک سٹاپ سے دوسرے اگلے سٹاپ تک کے کرایہ میں دس اضافہ ہوگیا ہے۔