انجینئرزکےعہدوں پرڈپلومہ ہولڈرز کی5فیصد نشستیں مختص کرنے پر سیکرٹری کمیونیکیشن سےجواب طلب

September 18, 2021

لاہور (وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے انجینئر ز کےعہدوں پر ڈپلومہ ہولڈرزکی پانچ فیصد نشستیں مختص کرنے کے خلاف درخواست پرسیکرٹری کمیونیکیشن اینڈ ورکس پنجاب سےجواب طلب کرلیا،عدالت نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کی فوری استدعا مسترد کردی ۔