ایک ہفتے میں 1495گداگرگرفتار

September 20, 2021

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے ایک ہفتے 11 ستمبر سے 17ستمبرتک مجموعی طور پر 1430پیشہ ورگداگروں کے خلاف مقدمات درج کرتے ہوئے 1495ملزمان کو گرفتار کیا جن میں 1414مرد اور81خواتین شامل ہیں۔