محفل مرتضیٰ میں خمسہ مجالس، علامہ ریاض جوہری خطاب کرینگے

September 21, 2021

کراچی (پ ر)محفل مرتضیٰ کشمیر روڈ میں خمسہ مجالس عزا 11صفر تا15صفر بعد نماز مغربین منعقد ہوں گی، مرثیہ خوانی مسلم مہدی و برادران، خطاب علامہ علامہ ریاض جوہری کرینگے۔