لاہوربارشی پانی میں ڈوب گیاشہبازشریف بزدارکولمبے بوٹ دیدیں شاید یہ صفائی کرواسکیں،عظمیٰ بخاری

September 22, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر)مسلم لیگ (ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ لاہوربارشی پانی میں ڈوب گیا،شہبازشریف بزدارکولمبے بوٹ دیدیں شاید یہ صفائی کرواسکیں۔