کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہراہ نور جہاں تھانے کی حدود شادمان ٹاؤن بلاک A کے ڈی اے فلیٹ فیز 3 کے قریب کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،جس کی لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی ، جہاں اس کی شناخت60 سالہ نذیر پلیپ ولد غلام میش کے نام سے سے ہوئی ہے۔
کئی تجاویز سامنے رکھی ہیں۔ صوبائی اختیار جمہوریت میں اہم ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس پر کام جاری ہے: بیرسٹر گوہر
بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی میں بڑی سیاسی شکست کا منہ دیکھنا پڑ گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موخر ہونے کے بعد حکومت کے لیے مذاکرات کا موقع ہے۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں چینی شہری کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے قتل میں ملوث چینی شہری کو سزائے موت سنا دی۔
رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد اور نتائج کے پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط تحریر کیا جس میں کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے معاملے پر آزادانہ انکوائری کرائی جائے۔
عدالت نے پولیس سے تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے ملزمہ کو شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔
بہاولپور میں والدکو مبینہ طور پر زہر دینے کی سازش کرنے والا نوجوان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پروفیسر حسین مہدی کا کہنا ہے کہ سیاسی اور جرائم پیشہ عناصر کے دباؤ میں کام نہیں کرسکتا۔
فیفا آسیان کپ میں فلپائن کے خلاف میچ 2-2 سے برابر کردیا اور ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 74 ہزار 945 روپے ہو گئی ہے۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں لڑکی کے والد، بھائی اور بہن شامل ہیں۔
پاکستان قبائل موومنٹ کے صدر عبدالرحمٰن نے کہا کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام پاکستان کے حق میں ہے
اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ جلسے جلوس اور شہروں پہ چڑھائی کر کے بانی کی رہائی کروائی جائے تو ایسا نہیں ہو سکتا۔
محکمہ صحت کے مطابق بنوں کی تحصیل ڈومیل میں17 ماہ کی بچی پولیو وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔
ایران کے قونصل خانے نے سفارتی پیغام دینے کے لیے بھارتی سنیما کی مشہور فلم ’باہوبلی: دی بگننگ‘ کا ویڈیو کلپ شیئر کر دیا۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں قائم ایرانی قونصل خانے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے سفارتی پیغام کو فلم ’باہوبلی‘ میں دکھائے گئے جنگ کے ایک منظر سے جوڑ دیا۔
سہیل آفریدی کو کسی صورت نااہل نہیں کیا جا سکتا: چیئرمین پی ٹی آئی