• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کو نفع بخش بنانے کیلئے خسارے والے روٹس بند کرنا پڑینگے، غلام سرور

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)سینیٹ کو بتایا گیا کہ پی آئی اے کو فعال اور نفع بخش ادارہ بنانے کیلئے خسارے والے روٹس کو بند کرنا پڑے گا، پی آئی اے کو 462ارب کاخسارہ ورثے میں ملا ، جون 2021 تک بلین ٹری سونامی میں 1 ارب 70 لاکھ پودے لگائے جا چکے ہیں،گزشتہ روز وقفہ سوالات کے دوران بہرہ مند تنگی کے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر ایوی ایشن ڈویژن غلام سرور خان نے بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی نوٹ کی گئی ہے۔

تازہ ترین