ایم این ایس زرعی یونیورسٹی و دیگر جامعات کےمابین ایم او یو پر دستخط

September 27, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم این ایس زرعی یو نیورسٹی، انسٹی ٹیوٹ آف ٹراپکل بائیو سائنس اینڈ بائیو ٹیکنالوجی آف کٹاس چائنہ، منسول کنسلٹنٹ پرائیوٹ لمیٹڈ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگر یکلچر یونیورسٹی راولپنڈی کے مابین ایم یو او پر دستخط کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر ذولفقار علی، چائنہ کی جانب سے ڈائریکٹر فینگ چینگ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر اقرار احمد خان ایرڈ ایگر یکلچر یونیورسٹی راولپنڈی اورفیصل آباد کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر قمر شکیل، کونسلر پولیٹیکل اویس احمد خان اور نہال احمد نے میمورینڈیم پر دستخط کئے۔