• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلزلہ تباہی کی الم ناک داستانیں چھوڑ گیا


بلوچستان کے کئی علاقوں میں گزشتہ رات زلزلہ آکر چلا گیا، لیکن تباہی کی داستانیں چھوڑ گیا، خواتین اور بچوں سمیت 20 زندگیاں لے گیا اور 300 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

زلزلے کے جھٹکوں سے چند لمحوں میں مکان زمین پر آگرے، کئی مکان مکمل برباد ہوگئے، کئی ٹوٹ پھوٹ گئے۔

پی ڈی ایم اے، ہلال احمر، پاک فوج کے جوان، فرنٹیئر کور اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کمبل، خیمے اور دیگر اشیا کی فراہمی جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زلزلے سے متاثرہ آبادی کے لیے ضروری خوراک اور پناہ گاہیں پہنچا دی گئیں۔

تازہ ترین