کراچی (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے نامور فنکار عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہفتہ 16اکتوبرشام 7بجے جون ایلیا لان میں ہوگا۔
محبوب علی کو موقع پر سی پی آر دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، انہیں گراؤنڈ سے ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی موت کی تصدیق کردی گئی۔
اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا: ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز
ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی عمل ہے جس کا آلودگی سے کوئی تعلق نہیں۔
پاکستان جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ عناصر کو بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح ہضم نہیں ہو رہی۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے مجرم ایاز عادل کی اپیل منظور کر لی۔
پولیس کے مطابق ایمبولینس میں سوار تینوں افراد نشے کی حالت میں تھے، جنہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
گورنر نیویارک نے ہنگامی حالت نافذ کر دی۔
ایشیز سیریز میں دوسری بار کرکٹ آسٹریلیا کو خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے
کراچی میں ہونے والی پریڈ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر رائل بحرین نیول فورس ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم آل بن علی تھے، اس موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے مہمان خصوصی کا استقبال کیا۔
ملک و قوم کے لیے محترمہ بینظیر بھٹو کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ان کی سیاسی میراث میں جذبہ حب الوطنی نمایاں ہے: وزیراعظم شہباز شریف
جرمن وزارت داخلہ کے مطابق سنگین جرائم میں ملوث ہونے اور دیگر افغان باشندوں کو بھی ملک بدر کیا جارہا ہے۔
مغربی کنارے میں ایک اسرائیلی ریزرو فوجی کے سڑک کنارے نماز پڑھتے فلسطینی شخص کو جان بوجھ کر گاڑی تلے روندنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
ایشیز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 132 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔