عید میلادالنبیﷺ پر بینکوں میں تعطیل ہوگی

October 16, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمعہ کو جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر منگل 19اکتوبر 2021ء (12 ربیع الاوّل 1443ہجری) کو اسٹیٹ بینک اور تمام بینکوں کے دفاتر اور برانچیں بند رہیں گی۔