شفیق آباد: شادی کی تقریب میں فائرنگ،خاتون اوربچہ زخمی

October 18, 2021

لاہور (کرائم رپورٹر )تھانہ شفیق آباد کی حدود میں فائرنگ سے آصفہ اوراس کا7سالہ بچہ زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔فائرنگ موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے کی گئی ۔ شفیق آباد پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا۔