گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب

October 18, 2021

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیے گئے۔

لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر نے تقریب میں گوجرانوالہ کور کی کمان لیفٹننٹ جنرل محمد عامر کے سپرد کی۔