• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔

ٹرمپ نے دی ہیگ میں نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سفر کے دوران اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ امید ہے چین امریکا سے بھی کافی مقدار میں تیل کی خریداری کرے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید