• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’ 'موہن جو دڑو‘میں ریتھک روشن کی پہلی جھلک جاری

Film Moen Jo Daro Ritih Roshan First Glimpse Released
بالی ووڈ کی نئی رومانٹک اور ایڈونچر سے بھرپور فلم’موہن جو دڑو‘میں ریتھک روشن کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

آشوتوش گواریکرکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم’موہن جو دڑو‘ کی کہانی پاکستان کے صوبے سندھ کے آثار قدیمہ موہن جو دڑو 'پر مبنی ہے ۔

اس میں ریتھک روشن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ سابقہ مس انڈیا پوجا ہیج ریتھک روشن کے مدِمقابل نظر آئیں گی۔

واضح رہے بالی ووڈ کی نئی فلم’موہن جو دڑو‘رواں سال 12اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین