• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے بغیر ملک میں قیام امن ممکن نہیں، خواجہ آصف

Not Possible Without Peace In Karachi Khawaja Asif
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے بغیر ملک میں قیام امن ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں2 سپاہیوں کی شہادت ہمیں دہشت گردی کے خاتمے سے نہیں روک سکتی۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ سندھ پولیس سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث عناصرکی گرفتاری کے لیے سرگرم ہوگئی ہے، سندھ حکومت دہشت گردوں کو ان کے منطقی انجام تک پہنچائے گی۔
تازہ ترین