• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا : مریخ کے مصنوعی ماحول میں رہنے والی ٹیم کا جائزہ شروع

Us Team To Review The Artificial Environment Of Mars
امریکا میں مریخ کے مصنوعی ماحول میں رہنے والی ٹیم کا جائزہ شروع کردیا ہے،جائزہ 280 سائنسدان لیں گے۔ ٹیم کے چھ ارکان کو ایک سال قبل مریخ پر بھیجا گیا تھا۔

امریکی ریاست ہوائی میں آج ختم ہونے والامشن مریخ میں انسانی جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کے جائزے کیلئے تھا۔ امریکا نے مریخ کے مصنوعی ماحول میں پودوں اور جانوروں کی اڑتیس سو اقسام بھی بھیجی تھیں۔

مریخ مشن کے 6 ارکان نے1سال تک زمین سے محدود مواصلاتی رابطہ رکھا، ناسا کا پروگرام 2012 سے جاری ہے اور ناسا نے 2020 کے بعد مریخ پرانسان بھیجنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ چین بھی 2020 میں مریخ پر مشن بھیجنے کا اعلان کرچکا ہے۔
تازہ ترین