• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی آئرلینڈ میں مضبو ط ترین مر دکےعالمی مقابلے

Strongest Man Competition In Northern Ireland
شمالی آئرلینڈ کے دار الحکومت بیلفاسٹ میں مضبو ط ترین مر د کے انتخا ب کے عالمی مقابلے کا انعقادکیا گیا جس میں شر یک افراد نے اپنی جسما نی مضبو طی اور بہادر ی کے جو ہر دکھا ئے ۔

مقابلے میں حصہ لینے والے مختلف ممالک سے آئے12 کھلاڑیوں کو 6مشکل ترین مرحلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کرنا تھا۔

مقا بلے میں شر کا ء نے رسی کے ذریعے وزنی ٹرک کھینچنے اورانتہا ئی وزنی اشیا ء کو کم سے کم وقت میں مطلو بہ مقام تک پہنچا نے کے علا و ہ400کلو وزنی ٹائر اْٹھا کر اپنی طاقت کا ثبو ت پیش کیا۔

ان سا لا نہ مقابلو ں کا مقصد صحت مندرانہ طرززندگی اور جسمانی طا قت کاخیا ل رکھنے کے تصور کو پر وان چڑھانا ہے ۔
تازہ ترین