• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کر دیا

West Indies Announce Test Squad Against Pakistan
کلیم الدین ... پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کےلیے ویسٹ انڈیز کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ جیسن ہولڈر ٹیم کی قیادت کریں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 13 اکتوبر سے ہو گا۔ تین میچز کی سیریز کا آخری میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا جائےگا۔

ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ اسکواڈ کی کپتانی جیسن ہولڈر کریں گے۔ کریگ بریتھ ویٹ وائس کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں دیوندرا بشو، بلیک ووڈ، کارلوس بریتھ ویٹ، ڈیرن براوو، وٹون چیز، میگوئل کمینز، شان ڈورچ، شینن گیبریل ، شائی ہوپ ، لیئون جانسن ، الزاری جوزف ، مارلن سیموئلز اور جومل واریکن شامل ہیں ۔
تازہ ترین