• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فن لینڈکا دارالحکومت روشنیوں سے جگمگااٹھا

Finland Capital Bright Up With Lights
فن لینڈکا دارالحکومت رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگااٹھا۔ شہر کی گلیوں، عمارتوں اور درختوں کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا، جو ہر آنکھ کو بہت بھایا۔

دارالحکومت ہیلسنکی میں روشنیوں کا میلہ نو سال سے سجایا جارہا ہےجس میں شہر کی عمارتوں، فواروں، پلوں اور درختوں کی خوبصورتی کو ایل ای ڈی لائٹس سے چار چاند لگائے جاتے ہیں۔

لیزرآرٹ کے ذریعے عمارتوں پر خوبصورت فن پارے بھی بنائے گئے۔ لائٹ فیسٹیول دیکھنے کے لیےبڑی تعداد میں مقامی افراد اور سیاحوں نے شہر کارخ کیا۔
تازہ ترین