• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر خان کی ’دنگل‘ نے ابتک 720 کروڑ کمالیے

Aamir Khan Film Dangal Gain 7200 Millions
عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کا دنیا بھر میں راج برقرار ہے، فلم دنیا بھر سے اب تک 720 کروڑ کماچکی ہے۔

بالی وڈ میں 375 کروڑ کا ریکارڈ بنانے والی ’دنگل‘ کو دنیا بھر میں نمبر ون بھارتی فلم بننے کے لیے اب صرف 60 کروڑ اور کمانے ہے ۔

گزشتہ دنوں ممبئی میں ہونے والے بالی ووڈ فلموں کے 62ویں فلم فیئر ایوارڈز کو بھی ’دنگل‘نے اپنے نام کرلیا۔
تازہ ترین