• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی:دھاگے کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

Rawalpindi Extinguished Fire Of Cotton Factory
راولپنڈی کےعلاقے چک بیلی روڈ پر دھاگے کی فیکٹری میں ہفتے کی دوپہر ساڑھے 12 بجے لگی پر سترہ گھنٹےبعد قابو پالیا گیا۔ فیکٹری جل کرکوئلہ ہوگئی ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں چک بیلی روڈ پر دھاگے کے گودام میں لگی آگ کو بجھانے میں 10سےزائدفائرٹینڈرز نے حصہ لیا ۔

آگ لگنے کی وجہ سے دھاگے کی فیکٹری مکمل طور پر جل گئی ۔ تاہم آگ سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ جمع پونجی آگ کی نذرہونےپر مالک سرپکڑکربیٹھ گیا۔
تازہ ترین