• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Justin Bieber Shocks The Fans By Performing Dangerous Stunt
کم عمری میں ہی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے معروف کینیڈین سنگر جسٹن بیبر نے نیوزی لینڈ میں خطرناک اسٹنٹ پرفارم کر کے مداحوں کو حیرا ن کردیاہے۔

نوجوان گلوکار جسٹن بیبر نیوزی لینڈکے قدرتی حسن سے مالا مال علاقے ایروٹاؤن میں ایڈونچر کے شوق کی تکمیل کیلئے پہنچے اور پیروں سے رسی باندھ کر 360فٹ بلند پُل سے بلا خوف و خطر چھلانگ لگا دی۔

اس دوران جسٹن اپنے اسٹنٹ کی ویڈیو بھی ریکارڈ کرتے رہے جبکہ اس موقع پر سیاحوں اور مقامی افراد کی بڑی تعداد بھی سنگر کی اس خطرناک مہم جوئی کو دیکھنے کیلئے پُل پر موجود تھی۔
تازہ ترین