• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی بچے کا پائوںموڑنے کا مظاہرہ،گنیز بک میں نام درج

Uk Teenager Can Make His Feet Face Backwards
برطانوی بچے نے اپنے پائوں کو مخالف سمت میں157ڈگری کے زاویئےپرگھمانے کا مظاہرہ کر کے گنیز بک آف دی ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا ۔

دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو شہرت پانے کیلئے نہ صرف حیرت انگیز کارنامے انجام دیتے ہیں بلکہ عالمی ریکارڈ بنا لیتے ہیں۔ تصویر میں نظر آنے والے اس برطانوی بچے کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنے پیروں کو مخالف سمت میں گھمانے کا مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔

لندن سے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ Maxwell Dayنامی بچے نے اپنے پیروں کو 157ڈگری کے زاویئے پر با آسانی گھماکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔
تازہ ترین