• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نےعمران خان کو جھوٹا قراردےدیا

Maryam Nawaz Declared Imran Khan As Liar
وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا 10 ارب روپے کی پیش کش کا بیان جھوٹ ہے۔
تازہ ترین