• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مند:ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی،5 دہشت گرد ہلاک

Mund Fc And Intelligence Operation 5 Terrorists Killed
ایف سی اور حساس ادارے نے بلوچستان کے علاقے مند میں کارروائی کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکی گئی، فائرنگ کےتبادلے میں 2 ایف سی اہلکار بھی زخمی ہوئے ۔

سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سے 4 کلو بارود، ایس ایم جیز، پستول اور ریموٹ برآمد ہوا ہے، ہلاک دہشت گرد مند اور گردونواح میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
تازہ ترین