• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Postal Stamp Issued In Canada For Eid
کینیڈا کے محکمہ ڈاک نےعیدالفطر اور عید الضحیٰ کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا ہے۔

اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک لکھا گیا ہے۔محکمہ ڈاک کے مطابق اس پوسٹل ا سٹیمپ کو 3 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسلامی فیسٹیولز کی مناسبت سے کینیڈا میں 50 سال قبل پوسٹل ا سٹیمپ جاری کیا گیا تھا۔
تازہ ترین