• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا

China Has Started Work On A 5 G Mobile Network

چین نے فائیو جی موبائل نیٹ ورک پر کام شروع کردیا ہے، آئندہ دہائی کے دوران اس منصوبے پر چار سو گیارہ کھرب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق جدید فائیو جی موبائل ٹیکنالوجی دوہزار بیس سے تیس کے دوران متعارف کرائی جائے گی۔

ماہرین کا خیال ہے کہ چین فائیو جی کی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہوگی، جس کے صارفین کی تعداد دو ہزار بائیس تک انسٹھ کروڑ کے قریب ہوگی۔

چین فور جی کی بھی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے جس کے صارفین کی تعداد چوراسی کروڑ سے زائد ہے۔

تازہ ترین