• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے بنی گالہ میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا

Imran Khan Calls Party Meeting At Bani Gala

پاکستان تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس عمران خان کی زیرصدارت سہ پہر 3 بجے بنی گالہ میں طلب کرلیا گیا۔

پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت آج ہونے والے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حالیہ دہشت گردی کی لہر اور پاناما لیکس پر جے آئی ٹی کی کارروائی پر مشاورت کی جائے گی۔

 

تازہ ترین