• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: دھماکے میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل کا پتہ لگ گیا

Investigation Done On Bike Used In Lahore Blast

لاہور میں کوٹ لکھپت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا سراغ لگا لیا ہے۔

محکمہ ایکسائز ذرائع کے مطابق خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی مبینہ موٹرسائیکل کا نمبر ایل ای او 5923 ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ موٹر سائیکل عثمان علی نامی شخص کے نام پر رجسٹرڈ ہےاور عثمان علی لاہور کا ہی رہائشی ہے۔

تازہ ترین