• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں دنیا کی پہلی برفانی لائبریری کا افتتاح کردیا گیا۔

اس انوکھی لائبریری میں برف کی دیواروں پر مختلف جملے لکھے گئے ہیں۔

اپنی نوعیت کی منفرد اس لائبریری کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ عبارات و منتخب جملے بھیجے جنہیں برف سے بنی دیواروں پر کندہ کیا گیا۔

اس لائبریری میں انگریزی، روسی اور چینی زبان میں مختلف کتابوں سے لی گئی عبارتیں درج ہیں۔

 

تازہ ترین