• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکورٹی فورسزکے آپریشن،قبائلی علاقوں میں صورتحال بہتر

Security Forces Operation Situation Getting Better In Tribal Areas

پاکستانی فوج اور سیکورٹی فورسز کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں، غیرسرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقوں میں عسکریت پسندی میں نمایاں کمی آئی ہے۔

اسلام آباد کی غیر سرکاری تنظیم فاٹا ریسرچ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پاک فوج اور سیکیورٹی ایجنسیز نے فاٹا ایجنسیز میں اکسٹھ انسداد دہشتگردی آپریشنز کیے۔

سیکیورٹی فورسز کی کارراوئیوں کے بعد افغانستان سے ملحقہ قبائلی علاقوں میں پرتشدد کارروائیوں میں انیس فیصد کمی آئی ہے، تاہم کالعدم تحریک طالبان، جماعت الاحرار، داعش خراسان اور لشکر جھنگوی اب بھی کافی حد تک سرگرم ہیں۔

تازہ ترین