• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب 62اور63 میں ترمیم کا وقت نہیں ،شیری رحمان

No Time To Reform In 62 And 63 Now Sherry Rehman

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اب 62اور63 میں ترمیم کا وقت نہیں،پیپلز پارٹی کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں کر رہی ہے۔

مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کی طرح اس باربھی جمہوریت کے ساتھ ہے۔

شیری رحمان کا مزید کہنا ہے کہ جمہوریت نہیں نوازشریف کی ذات کوبچانےکی بات ہو رہی ہے،وہ سیاسی شہید بننے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔

تازہ ترین