• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ناردرن بائی پاس سے 3افراد کی لاشیں برآمد

Karachi Three Bodies Recovered From Northern Bay Pass

کراچی میں ناردرن بائی پاس سے 3نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق تینوں افراد کوفائرنگ کرکےماراگیا ہے۔

لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ راؤ انوارکا کہنا ہے کہ ہلاک افراد کے فنگر پرنٹس کے ذریعے ان کی شناخت اور دیگر ڈیٹا نکلوایا جائے گا۔

تازہ ترین