• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے ساحل پر نیلے رنگ کی روشنی بکھیرتے اسکوئیڈزکا انبار

چین کے ساحل پر ایک خوبصورت نظارہ اُس وقت دیکھنے میں آیا جب وہاں نیلے رنگ کی روشنی پھیلاتےاسکوئیڈزانبار لگ گیا۔

چینی ساحل پرہزاروں کی تعداد میں موجود ان چمکدار قدرتی طور پر روشنی بکھیرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جن کی موجودگی سے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے کسی نے پانی میں برقی قمقمے لگا دیئے ہوں۔

تین انچ کے ان منفردبحری حشرات کوعام طور پرگہرے سمندرمیں ہی دیکھا جا سکتا ہے تاہم افزائشِ نسل کے لئے ہر سال مارچ سے جون کے مہینوں میں لاکھوں انڈے دینے کے لئے ساحل پرجمع ہوتے ہیں۔


یہ دلفریب نظارہ دیکھنے کے لئے دنیا بھرسے سیاح چین آتے ہیں اور ساحل کا رُخ کرتے ہیں ۔

تازہ ترین