• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشت اور خوفناک مناظر سے بھرپورہالی ووڈ تھرلرفلم ڈاؤن رینج کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ریاہی کیٹامورہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے کالج کے طلباء کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک سفر کے دوران سخت مشکلات میں گھر جاتے ہیں جہاں سے ان کا جان بچانا مشکل بن جاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں جیسن ٹوبیاس،گراہم اسکپر،ایلکسا ییمز،اسٹیفنی پیئرسن،اینتھونی کرلیو اور ہانا برسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

تارو ماکی اور کو موری کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین